دینی کاموں کےلئے کفار سے چندہ لینا کیسا ہے؟

سوال: دینی کاموں کےلئے کفار سے چندہ لینا کیسا ہے؟

جواب: دینی کاموں کے لئے کفار سے چندہ لینا ممنوع اور سخت معیوب ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ”انا لا نستعین بمشرک “ترجمہ:ہم کسی مشرک سے مدد نہیں لیتے ۔           (سنن ابی داود،ج2،ص27،مکتبہ رحمانیہ،لاہور)

اور اگر کافر چندہ دے کر مسلمانوں کے دینی کام میں مداخلت کرے گا یا مسلمانوں پر احسان جتائے گا لینا جائز ہی نہیں۔

(دعوت اسلامی)

قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا حکم؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے