دکان کا افتتاح کس دن کرنا چاہئے ؟

سوال: دکان کا افتتاح کس دن کرنا چاہئے ؟

جواب:کسی بھی دن  میں دکان کاافتتاح کرناجائزہے،البتہ بہتریہ ہے کہ بدھ کے دن افتتاح کیاجائے کہ حدیث پاک میں ہے کہ:کوئی ایسا عمل نہیں جس کی ابتداء بدھ سے ہوئی ہو اوروہ پایہ تکمیل کو نہ پہنچا ہو۔         (کشف الخفاء،الحدیث ۲۱۸۹،ج۲،ص۱۶۳)

(دعوت اسلامی)

عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے