دعوت اسلامی والے نعرہ لگاتے ہیں ہرزوجہ نبی جنتی جنتی،تو کیاحضرت لوط علیہ السلام کی زوجہ بھی جنتی ہے؟

سوال: دعوت اسلامی والے  نعرہ لگاتے ہیں ہرزوجہ نبی جنتی جنتی،تو کیاحضرت لوط علیہ السلام کی زوجہ بھی جنتی ہے؟

جواب:حضرت لوط علیہ السلام کی زوجہ مسلمان نہیں،اس کاکفر اللہ تعالیٰ نے قرآن میں بیان فرمایا ہے اور  مذکورہ نعرے میں نبی سے تمام انبیاء مراد نہیں ،بلکہ یہاں  نبی سے مرادنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مبارک ہے  اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام ازواج مطہرات جنتی ہیں۔

(دعوت اسلامی)

کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے