دعائے قنوت وتر کے اندر اگر کچھ پڑھی کچھ نہ پڑھی، تو کیا اس سے سجدہ سہو لازم ہوگا؟

سوال: دعائے قنوت وتر کے اندر اگر کچھ پڑھی کچھ نہ پڑھی، تو کیا اس سے سجدہ سہو لازم ہوگا؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر کم ازکم دعائے قنوت میں’’اللہم انانستعینک‘‘تک پڑھ لیا تودُعائے قنوت کاواجب اداہوجائے گااور سجدہ سہوبھی   لازم نہیں ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے