درگاہ کے اوپر بہت ساری چادریں اکٹھی ہوجاتی ہیں کیا ہم انہیں بیچ کر درگاہ یا فقراء پر صدقہ کر سکتے ہیں ؟

سوال: درگاہ کے اوپر بہت ساری چادریں اکٹھی ہوجاتی ہیں کیا ہم انہیں بیچ کر درگاہ یا فقراء پر صدقہ کر سکتے ہیں ؟

جواب:مزارات پرچادروں کامعاملہ وہاں کے عرف ورواج پرہے اورہمارے ہاں عرف یہی ہے کہ چادرخادم مزارکی ملکیت سمجھی جاتی ہیں اس وجہ سے لوگ ان کی اجازت سے بطورِ تبرک لیتے ہیں لہذایہ ان چادروں کے مالک ہیں ،خودرکھیں یاکسی کابطورِ تبرک دیں یاان کوبیچ دیں   اوررقم وغیرہ مزارات کے تعمیری کاموں میں اورصاحب مزارکوایصالِ ثواب کے لیے فقراء کودیں یانذرونیازمیں خرچ کریں یہ سب ان کی مرضی پرہے۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے