سوال: درود پاک کی فضیلت میں بیان آتا ہے کہ دوسو سال کے گناہ معاف کر دئے جاتے ہیں اس سے کونسے دو سوسال کے گناہ مراد ہیں ؟دنیا یا آخرت کے؟
جواب:آخرت میں گناہ کا ہونا توممکن نہیں،نیکی و گناہ کاتعلق صرف دنیا کی زندگی کے ساتھ ہیں اور حدیث مبارکہ میں بھی دنیاوی زندگی کے گناہ ہی مرادہوں گے۔