سوال: داڑھی صرف ٹھوڑھی کے نیچے سے ایک مشت رکھناضروری ہے یامنہ گالوں کی جانب سے کانوں کے نیچے بھی ایک مشت رکھنا ضروری ہے؟
جواب:داڑھی رکھنے کاجیساحکم ٹھوڑی کے نیچے سے ہے ویسے ہی کنپٹی کے نیچے سے ،لہذاداڑھی کوایک مشت سے کم کرواناٹھوڑی کے نیچے سے ہو یا کانوں کے نیچے سے کہیں سے بھی جائز نہیں ۔