سوال: داڑھی میں تیل لگا ہو تو کیا وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا؟
جواب: داڑھی میں تیل لگا ہو تو اس سے وضو ہو جائے گا کہ تیل پانی کو جلد تک پہنچنے سے روکنے والا نہیں ۔

Tags داڑھی میں تیل داڑھی میں تیل لگا ہو تو کیا وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا؟