دانتوں میں مسالہ بھروانے سے وضو کا کیا حکم

سوال: دانتوں میں دردہے ڈاکٹرنے مسالہ بھرنے کاکہاہے توکیایہ بھروا  لوں؟ کیا بھروانے کے بعد وضو  وغسل ہو جائے گا؟

جواب:دانتو ں میں مسالہ بھرناجائز ہے اور اس کے بعد وضو و غسل میں اسے نکالے بغیر غسل ہو جائےگا۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے