دادی کو پوتے سے پردہ کرنالازم ہے؟

سوال: دادی کو پوتے سے پردہ کرنالازم ہے؟

جواب:دادی پوتے کے لئے محرم  نسبی ہے  اور محرم نسبی سے پردہ نہ کرنا واجب ہے ،لہذا اگر  دادی پوتے سے پردہ کریگی تو گناہگار ہوگی۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے