سوال: حمل کے دواران جومختلف رنگ کا پانی آٗئے اس وجہ سے نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب:حمل کے دوران آنے والا خون استحاضہ یعنی بیماری کاخون ہے اس سے عورت کونمازمعاف نہیں ہوتی اسے خون صاف کرکے وضو کرکے نمازاداکرنی ہوگی۔

Tags حمل کے دواران جومختلف رنگ کا پانی آٗئے اس وجہ سے نماز کا کیا حکم ہے؟ دوران حمل نکلنے والے پانی کا حکم کیا حمل کے دوران نکلنے والا پانی پاک ہے ی اناپاک