حمل کب تک ساقط کرواسکتے ہیں ؟

سوال: حمل کب تک ساقط کرواسکتے ہیں ؟

جواب: بلاعذرِشرعی  حمل ساقط کروانا ناجائزوممنوع و گناہ ہے،ہاں اگرعذرشرعی ہوتو 4ماہ سے پہلے ساقط کروانے کی اجازت ہے،عذر شرعی مثلاحاملہ بچہ کودودھ پلانے والی ہے کہ حمل ظاہر ہوگاتو پہلے بچہ کادودھ منقطع ہوجائے گااوربچہ کاباپ اس کیلئے دودھ کا متبادل بندوبست کرنے کی طاقت نہیں رکھتااوربچے کی ہلاکت کاخوف ہے ، عورت زنا سے حاملہ ہے جس کی وجہ سے بدنامی کاخوف ہے۔

اور  4ماہ کے بعد عذر شرعی  ہو یا نہ حمل ساقط کروانا جائز نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا حکم؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے