حمل نہ ٹھہرے ،کیا اس کے لئے بچہ دانی کا آپریشن کرکے نکلوا سکتے ہیں ؟

سوال: حمل نہ ٹھہرے ،کیا اس کے لئے بچہ دانی کا آپریشن کرکے نکلوا سکتے ہیں ؟

جواب: پیدائش کاعمل روکنے کے لئےآپریشن کرواناجائز نہیں،البتہ اس کے لئے ادویات استعمال کی جاسکتی ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا حکم؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے