سوال: حمل ساقط کروانا 3مہینے سے پہلے یا بعد میں کیاحکم ہے؟
جواب:اگرکوئی عذرشرعی ہوتوچارماہ سے قبل حمل ساقط کرناجائزہے اورچارماہ کے بعد ضرورت وبلاضرورت حمل ساقط کروانا ہر گز جائز نہیں ۔

Tags حمل ساقط کروانا حمل ساقط کروانا 3مہینے سے پہلے یا بعد میں کیاحکم ہے؟