حلالہ کی عدت پہلے والے شوہر کے ساتھ بچوں میں الگ کمرے میں پوری کر سکتی ہے یا نہیں ؟

سوال: حلالہ کی عدت پہلے والے شوہر کے ساتھ بچوں میں الگ کمرے میں پوری کر سکتی ہے یا نہیں ؟

جواب:عدت شوہر ثانی کے گھر میں پوری کرنا ضروری ہے،البتہ اگربلاوجہ شرعی شوہر اول کے گھر پوری کرتی ہے ، اگرچہ گناہ گار ہوگی،لیکن عدت پوری ہو جائے گی۔

(دعوت اسلامی)

کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے