سوال: حضرت خضر علیہ الصلوۃ و السلام نبی ہیں یا ولی؟
جواب: حضرت خضر علیہ الصلوۃ و السلام نبی ہیں یا ولی، اس میں علمائے کرام کے مختلف اقوال ہیں، لیکن راجح قول کے مطابق حضرت خضر علیہ الصلوۃ و السلام نبی ہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
(دعوت اسلامی)