حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں کیا عقیدہ ہے ،کچھ لوگ کہتے ہیں یہ غلط تھے؟

سوال: حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں کیا عقیدہ ہے ،کچھ لوگ کہتے ہیں یہ غلط تھے؟

جواب: سیدناامیرمعاویہ رضی اللہ عنہ صحابی ہیں اور ہر صحابی جنتی اورعادل ہے اوران کاذکرخیرہی سے کرنافرض  اوران کے باہمی جھگڑوں میں بلاضرورت بحث کرناحرام ہے اور

اوَّل ملوک اسلام،ھادی   مھدی ،خال المؤمنین ،کاتب وحی حضرت سیدناامیرمعاویہ رضی اللہ عنہ  بھی بلاشبہہ صحابی رسول ہیں۔ان کی شان میں طعن کرنا سخت حرام اور جہنم میں لے جانے والاکام ہے ۔

(دعوت اسلامی)

فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے