سوال: حج کرنے سے پہلے عمرہ کرنے کے بعد کسی اور کو ایصال ثواب کرنے لئے ایک اور عمرہ کر سکتے ہیں ؟
جواب:حج کرنے سے پہلے ایک سے زائد عمرے کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ،لہذا ایک عمرہ کرنے کے بعد ایصال ثواب کے لئے دوسرا عمرہ کرنا جائز ہے۔

Tags حج کرنے سے پہلے عمرہ کرنے کے بعد کسی اور کو ایصال ثواب کرنے لئے ایک اور عمرہ کر سکتے ہیں ؟ عمرہ کا ایصال ثواب کہنا کیسا کیا حج کا ایصال ثواب کرنا جائز ہے