سوال: حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
جواب:حاملہ کو طلاق دینے سے بھی طلاق ہو جاتی ہے ،البتہ حاملہ کی عدت بچے کا پیدا ہونا ہے یعنی جب بچہ پید اہوگا اس وقت اس کی عدت ختم ہوگی۔

Tags حاملہ کو طلاق حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟