حالت سفر میں مؤکدہ سنتیں چھوڑنے کی اجازت ہے؟

سوال: حالت سفر میں  مؤکدہ سنتیں چھوڑنے کی اجازت ہے؟

جواب:مسافر شرعی  اگراطمینان  اور قرار کی حالت میں نہیں تو  سنتیں مؤکدہ چھوڑنے  میں  حرج نہیں اور اگر اطمینان وقرار کی حالت میں ہے ،تو مسافر  شرعی کوسنتیں نہیں چھوڑنی چاہئے۔

یاد رہے کہ یہ حکم  سنت فجر کے علاوہ سنتوں کا ہے ،سنت فجر چونکہ قریب بواجب کے ہے  ،لہذا  سفر میں حالت اطمینان ہو یا نہ ہو سنت فجر چھوڑنے کی اجازت نہیں ۔

 

(فتاوی امجدیہ،ج1،ص284،کراچی)

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے