حالت احڑام میں ہلکی سی چپ چپاہٹ یا خوشبو لگ جائے تو

سوال: حالت احرام میں اگرکسی کاہاتھ دیوار کو  لگا اور ہلکی چپ چپاہٹ محسوس ہوئی اور ہلکی سی خوشبو بھی آئی تو کیا حکم ہے؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرخوشبو وہاں سے چھوٹ  کر آپ کے ہاتھ کو لگی اور یہ خوشبو ایک بڑے عضو کامل کی مقدار  لگ گئی تودم لازم ہے اور اگر ایک کامل عضو کی مقدار نہیں لگی صرف تھوڑی سی لگی تو اس پر صدقہ لازم ہوگا ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے