حافظ ے لئے ادارہ بنا یا اور پھر ختم کردیا تو کوئی وبال تو نہیں

سوال: Mera Sawal hai k kya agar Hum apne bache k liye ye niyyath karen k hum usay HAAFIZ banaenge aur HAAFIZ nahi banaya to kya is par gunaah ya iski saza milti hai?

Assalamu alaikum warahmathullaahi wabarakaatuhu..

جواب: بچے کو حافظ قرآن بنانا یقیناََ نیک وعمدہ کام ہے اورنیک کام کا جب اراداہ کر لیا جائے تو اسے پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہئے البتہ آپ کا ارداہ تھا لیکن حافظ قرآن نہ بنا سکے تو اس وجہ سے آپ پر کسی قسم کا کوئی گناہ نہیں ۔

مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے