جو یہ کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کا دیدار ظاہر ی آنکھوں سے نہیں کیا تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟

سوال: جو یہ کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کا دیدار ظاہر ی آنکھوں سے نہیں کیا تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟

جواب:جمہور اہلسنت کا مذہب یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کا دیدار سر کی انکھو ں سے بیدار ی میں کیا اور جو اس کا انکار کرے وہ خطاء  پر ہے۔

(دعوت اسلامی)

مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے