جو کوئی چالیس دن گوشت نہ کھائے تو کیا اس کے اخلاق بگڑ جاتے ہیں ؟

سوال: جو کوئی چالیس دن گوشت نہ کھائے تو کیا اس کے اخلاق بگڑ جاتے ہیں ؟

جواب: جی ہاں اس بارےمیں امام غزالی نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ  عنہ کا قول نقل کیا ہے کہ :جس نے چالیس دن گوشت نہ کھایا اس کے اخلاق خراب  ہوجائینگے۔

(دعوت اسلامی)

کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے