سوال: جو شخص داڑھی نہ کاٹتا ہو،صرف بال کاٹتا ہو اس کی کمائی جائز ہے یا نہیں؟
جواب:مردوں کے سر کے بال کاٹنا یا ایک مٹھی سے زائد داڑھی کے بال کاٹنا شرعاً جائز ہے ،اس پر حاصل ہونے والی اجرت بھی حلال ہے۔

Tags جو شخص داڑھی نہ کاٹتا ہو صرف بال کاٹتا ہو اس کی کمائی جائز ہے یا نہیں؟