جو سونا گروی رکھوایا جائے اس پر زکوٰۃ ہے یا نہیں؟

سوال: جو سونا گروی رکھوایا جائے اس پر زکوٰۃ ہے یا نہیں؟

جواب:گروی رکھنے والے اور گروی رکھوانے والے پر اس گروی رکھے ہوئے سونے کی زکوٰۃ ادا کرنا لازم نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے