جنازے کے آگے سے ادھر ادھر گزرنا کیسا

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ جنازے کے آگے سے ادھر ادھر نہیں گزرسکتے ،کیا یہ ٹھیک ہے؟

جواب:درست مسئلہ یہ ہے کہ جنازہ لے کر چلنے والوں کے لئے افضل یہ ہے کہ جنازہ سے پیچھے چلیں ، دہنے بائیں نہ چلیں اور اگر کوئی آگے چلے تو اسے چاہيے کہ اتنی دور رہے کہ ساتھیوں میں نہ شمار کیا جائے اورسب کے سب آگے ہوں تو مکروہ ہے۔

لہذا یہ سمجھنا کہ جنازے کے آگے سے ادھر ادھر نہیں  ہو سکتے یہ درست نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے