جمعہ کے دن جو غسل کرنا ہے وہ صرف نارمل نہانا ہے جیسے ہم عام حالت میں نہاتے ہیں یا جو غسل فرض ہوتا ہے جس میں ٣ فرض ہوتے ہیں ویسا غسل کرنا ہیں؟

سوال: جمعہ  کے  دن  جو  غسل  کرنا  ہے  وہ صرف  نارمل  نہانا  ہے جیسے  ہم عام  حالت  میں نہاتے ہیں  یا  جو  غسل  فرض  ہوتا   ہے  جس  میں  ٣ فرض  ہوتے  ہیں  ویسا  غسل  کرنا  ہیں؟

جواب: جمعہ کے لئے بھی ویسے ہی غسل کیا جائے جس طرح غسل فرض کیا جاتا ہے۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے