جمعہ کی نماز کا خطبہ کس حالت میں بیٹھ کے سننا چاہئے؟ قیام کی حالت میں یاالتحیات کی حالت میں؟

سوال: جمعہ کی نماز کا خطبہ کس حالت میں بیٹھ کے سننا چاہئے؟ قیام کی حالت میں یاالتحیات کی حالت میں؟

جواب: خطبہ سننے والے کے لئےدو زانو ہو کر بیٹھنا اور خطیب کی طرف چہرہ کرنامستحب ہے اور اس بیٹھنے میں بزگان دین فرماتے ہیں  کہ بہتر ہے کہ پہلے خطبہ میں ہاتھ باندھ لے اور دوسرے میں زانو پر رکھے، تو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں امید ہے کہ  اسےدورکعت کا ثواب ملے گا کیونکہ خطبہ فرضِ ظہر کی دو رکعتوں کے قائم مقام ہے۔

(دعوت اسلامی)

کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے