جمعہ کی اذان کے بعدخریدو فروخت کرنا کیسا ہے؟

سوال: جمعہ کی اذان کے بعدخریدو فروخت کرنا کیسا ہے؟

جواب: جمعہ کی اذان اول سے لےکر نماز جمعہ ختم ہونے تک خرید و فروخت کرنا مکروہ تحریمی یعنی ناجائزوگناہ ہے,کیونکہ سعی جمعہ،جمعہ کی اذان اول کے ساتھ ہی واجب ہوجاتی ہے,لہذااس وقت خرید وفروخت کرنےوالاگناہگارہے،البتہ اگر کسی نےاس وقت میں خریدوفروخت کر لی، تو شرعی طور پر یہ خرید و فروخت صحیح شمار ہوگی یعنی اسے بیع فاسد یا باطل نہیں کہا جائے گا۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے