سوال: جس گھر میں زیادہ عمر کی لڑکی کنواری رہے اس کے پڑوس میں عذاب نازل ہوتا ہے،اس کی کیا حقیقت ہے؟
جواب:لڑکی جب بالغ ہوجائے تواس کی شادی میں جلدی کی جائے لیکن یہ کہنا کہ "جس گھر میں زیادہ عمر کی لڑکی کنواری رہے اس کے پڑوس میں عذاب نازل ہو’ اس کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ۔