سوال: جسم ناپاک ہو تو دعا پڑھ کر جسم پر دم کرسکتے ہیں ؟
جواب:جسم ناپاک ہونے سے اگر آپ کی مراد جنابت یا حیض و نفاس ہے تو اس حالت میں دعا پڑھ کر جسم پر دم کرنے میں حرج نہیں ۔ |
اور اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ جسم کے اوپر گندی لگی ہوئی ہے تو ادب یہ ہے کہ پہلے جسم سے گندگی کو دور کریں اور اس کے بعد دعا پڑھ کر دم کریں ۔