جرسی کی سامنے والی زپ بندکئے بغیر نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

سوال: جرسی کی سامنے والی  زپ بندکئے بغیر نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہو  جائے گی؟

جواب:جرسی کی سامنے والی  زپ بند کئے بغیر نماز پڑھنے  میں حرج نہیں جبکہ جرسی کے نیچے سے قمیص وغیرہ  پہنی ہو اور سینہ کھلا ہوا نہ ہو۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے