جب کسی کا انتقال ہو جائے ،تو لوگ اس کے ورثاء کے پاس پہلی عید کو جاتے ہیں اور سوگ کرتے ہیں اور غم تازہ کرتے ہیں،توایسا کرنا شرعاً کیسا ہے؟

سوال: جب کسی کا انتقال ہو جائے ،تو لوگ اس کے ورثاء کے پاس پہلی عید کو جاتے ہیں اور سوگ کرتے ہیں اور غم تازہ کرتے ہیں،توایسا کرنا شرعاً کیسا ہے؟

جواب:کسی بھی مسلمان کے انتقال پر 3دن سے زائد سوگ کرنا شرعاً جائز نہیں ،لہذا انتقال کے 3دن بعد آنے والی پہلی  عید کوورثاء کے گھر جا کر سوگ کرنا اور غم تازہ کرنا شرعاً جائز نہیں ہاں سوگ کے علاوہ ویسے جاناچاہیں توشرعاًحرج نہیں۔

(دعوت اسلامی)

آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے