جائے نماز شہید ہو جائے تو کیا اسے مدرسہ میں دے سکتے ہیں ؟

سوال: جائے نماز شہید ہو جائے تو کیا اسے مدرسہ میں دے سکتے ہیں ؟

جواب:مدرسہ  و مسجد میں جب بھی کوئی چیز دیں تو اچھی اور صحیح چیز دیں ،جائے نماز قابل استعمال نہ رہے تو اسے ایسی جگہ ڈال دیں جہاں ا سکی بے ادبی نہ ہو۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے