سوال: تین طلاق واقع ہونے کے بعد عورت کو پہلے مرد کے پاس جانے کے لئے حلالہ کے بغیر رجوع کی کوئی اور صورت ہو سکتی ہے؟
جواب: تین طلاقیں واقع ہونے کے بعدمرد و عورت کا رجوع کرنے کے لئے شرعی حلالہ ضروری ہے اورشرعی حلالہ کے بغیر مرد وعورت کا اکٹھے رہنا جائز نہیں ۔