تین دن اعتکاف کی منت مانی تھی تو کیا میں گھر میں ایک طرف پردہ لگاکراعتکاف بیٹھ سکتی ہوں ؟

سوال: تین دن اعتکاف کی منت مانی تھی تو کیا میں  گھر میں ایک طرف پردہ لگاکراعتکاف بیٹھ سکتی ہوں ؟

جواب:عورت گھر میں ہی اعتکاف کرے مگراس جگہ کرے جواُس نے نماز پڑھنے کے لیے مقرر کررکھی ہے جسے مسجدِبیت کہتے ہیں اور اگرعورت نے نماز کے لیے کوئی جگہ مقرر نہیں تو اب کوئی جگہ نماز کے لئے خاص کر لے اور اس جگہ اعتکاف کر لے۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے