تفسیر بانو نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: تفسیر بانو نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب:بچی کا نام تفسیر بانو نہ رکھا جائے  کہ عرف عام میں قرآن مجید کی تشریح  کو تفسیر کانام دیا جاتا ہے ،جبکہ تفسیر  نام رکھنے میں  بعض اوقات  اس طرح بھی کہا جائے گا کہ  تفسیر   اچھی نہیں ،تفسیر  اچھی نہیں لگتی ،تفسیر بری ہے وغیر ہ اس میں قرآن پاک کی تشریح کہ جسے تفسیر کہا جاتا ہے اس  کی طرف بھی ذہن جاتا ہے بلکہ کسی کو معلوم نہ ہو کہ یہ فلاں عورت  جس کا نام تفسیر ہے اسے کچھ  کہا جارہا ہے تو ہوسکتا ہے کہ معروف ہونے کی وجہ سےسننے والا یہی سمجھے یہ شخص قرآن کی تشریح  متعلق بات کر رہا ہے،اس لئے یہ نام نہ رکھا جائے بلکہ  لڑکی کانام ازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان اللہ علیھن کے نام پر نام رکھنابہتر ہے۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے