تسبیح نماز کی امامت میں لوگوں کی یاددہانی کے لئے امام کا بلند آواز سے تسبیح پڑھناکیسا ہے؟

سوال: تسبیح نماز کی امامت میں لوگوں کی یاددہانی کے لئے امام کا بلند آواز سے تسبیح پڑھناکیسا ہے؟

جواب:صلوٰۃ التسبیح  ہو یا کوئی بھی نماز اس  میں ثنا،دعا،تعوذ ،تسمیہ ،اور تسبیحات وغیرہ کو آہستہ پڑھناسنت ہے،البتہ اگر کسی نے  صلوٰۃ التسبیح  یا کسی بھی نماز میں بنیت اطلاع  تسبیح اتنی  بلند آواز سے تسبیح  پڑھی کہ پہلی صف میں موجود  لوگوں نے سن لی تو اس نے خلاف سنت  کام کیا ،لیکن اس سے نماز فاسد نہیں ہوگی۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے