سوال:تاریخ ابن خلدون اہلسنت کی معتبر کتابوں میں سے ہے یا نہیں ؟
جواب: تاریخ ابن خلدون ،ایک معروف کتاب ہے جس میں ہر طرح کی معتبر و غیر معتبر چیزیں ہیں اور جہاں تک خود ابن خلدون کا تعلق ہے تو اس کی کئی تحریریں باطل عقائد ونظریات پر مشتمل ہیں،اس کی کتابیں پڑھنے سے عام مسلمانوں کو بچنا چاہیے۔