سوال: بیڈ روم میں کونسا طغرا لگانا چاہئے مثلاً گنبد خضراء،کعبہ یا قرآنی آیات کا طغراء ؟
بیڈروم میں گنبد خضراء ،کعبہ معظمہ یا قرآنی آیات ان سب کا طغراء لگانا شرعاً جائز ہے ،البتہ یہ خیال کر لیا جائے کہ یہ چیزیں سونے میں پاؤں کی جانب نہ ہوں ۔

Tags بیڈ روم میں کونسا طغرا لگانا چاہئے مثلاً گنبد خضراء کعبہ یا قرآنی آیات کا طغراء ؟