بیوی کی شرمگاہ کو چاٹنا کیسا ہے؟

سوال: بیوی کی شرمگاہ کو چاٹنا کیسا ہے؟

جواب:  oral sex(میاں بیوی کاایک دوسرے کی شرمگاہ کومنہ میں لینا)ناجائزو ممنوع ہے، ایسا کرنے والوں پر توبہ کرنالازم ہے۔میاں،بیوی آپس میں ایک دوسرے کی شرمگاہ کوچھوتوسکتے ہیں،لیکن چومنے،چوسنے یامنہ میں لینے کی ہرگزہرگزاجازت نہیں کہ شوہر اگرچہ بیوی کے سر سے لے کر پاؤں تک جہاں چاہے لطف اندوز ہو سکتاہے مگرجس کام سے شریعت نے منع کیاہے وہ اپنی بیوی سے بھی نہیں کرسکتا،کیونکہ اسلام ایک پاکیزہ اورصاف ستھرادین ہونے کے ساتھ ساتھ فطرت اورعقل سلیم کے عین مطابق ہے اور ناپاکی کے راستے کومنہ میں لینا فطرِسلیمہ کے خلاف ہے۔ اورہروہ کام جوفطرِسلیمہ کے خلاف ہومسلمان پرلازم ہے کہ وہ اس سے دوررہے اوربچے۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے