سوال: بیوی کی شرمگاہ کو منہ میں لینے سے کیا بندہ کافر ہو جاتا ہے؟
جواب:بیوی کی شرمگاہ کو منہ میں لینا ناجائزو گناہ ہے کیونکہ یہ فطرت کےخلاف ہونےاورطبیعت ِسلیمہ کےاس سےگھن کھانےکی وجہ سےخبیث چیزوں میں داخل ہےاوراسلام نےخبیث چیزوں سےمنع کیاہے۔
البتہ اس وجہ سے بندہ کافر نہیں ہوتا۔