بیوی کو بولا کہ میں آپ کی ماں کے ساتھ نکاح کر لوں گا۔

سوال: حضرت اگر کسی شخص نے اپنی سالی(بیوی کی بہن) کو گالی دیتے ہوئے بولا کہ میں آپ کی ماں کے ساتھ نکاح کر لوں گا۔ اس میں اس شخص کے اپنے نکاح میں کوئی فرق پڑا یا نہیں؟

جواب:گالی دینا ناجائز وگناہ ،لیکن دریافت کردہ صورت میں اس سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑے گا

(دعوت اسلامی)

قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا حکم؟

۔

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے