بیوہ عورت کے پاس 11تولے سے زائد سونا ہے ،اس کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں تو کیا اس پر بھی زکوٰۃ لازم ہے؟

سوال: بیوہ عورت کے پاس 11تولے سے  زائد سونا ہے ،اس کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں تو کیا اس پر بھی  زکوٰۃ لازم ہے؟

جواب:عورت بیوہ  ہویانہ ہوبہرصورت جب اس کے پاس اموال زکوٰۃ(سونا ،چاندی،کرنسی،پرائز بانڈ ،مال تجارت)میں سے نصاب کے برابر مال ہوگا، تو اس پر زکوٰۃ  کی شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ ادا کرنا لازم ہوگا۔

لہذا دریافت کردہ صورت میں اگر یہ  عورت  اس سونے کی مالک ہے تواس پرزکوٰۃ کی دیگر شرائط پائے جانے پر اس سونے کی زکوٰۃ ادا کرنا لازم ہے ۔

(دعوت اسلامی)

سالون کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے