سوال: بیماری کی وجہ سے منی نکلتی رہتی ہے تو کیا اس وجہ سے غسل لازم ہوگا؟
جواب:بیماری کی وجہ سے بغیر شہو ت کے جو منی نکلے اس سے غسل لازم نہیں ہوگا ،البتہ اس سے وضو ضرور ٹوٹ جائے گا ۔

Tags بیماری کی وجہ سے منی نکلتی رہتی ہے تو کیا اس وجہ سے غسل لازم ہوگا؟ منی نکلتی رہتی ہے