بیع پوری ہونے کے بعد اقالہ کیا لیکن اقالہ میں بیچنے والے نے چیز واپس کرتے ہوئے 20ہزار روپے کاٹ لئے کہ تم نےاس چیز کو چند ماہ استعمال کیا ہے؟

سوال: بیع پوری ہونے کے بعد اقالہ کیا لیکن اقالہ میں بیچنے والے نے چیز واپس کرتے ہوئے 20ہزار روپے کاٹ لئے کہ تم نےاس چیز کو چند ماہ استعمال کیا ہے؟

جواب:اقالہ کی صورت میں اگر مبیع میں کوئی نقصان نہ آئے توواپسی پراتنی رقم ہی لوٹانا ضروری ہے جتنی رقم چیز بیچتے وقت وصول کی تھی۔نقصان نہ ہونے کی صورت میں واپسی پر کچھ رقم کاٹ لینا شرعاً جائز نہیں۔ہاں اگرمبیع میں کوئی نقصان آگیاہے توکمی کے ساتھ اقالہ جائزہے۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے