بیعانہ ضبط کر لینا کیسا کہ جب خریدنے والا سودا منسوخ کردے تو بیعانہ ضبط کر لیا جاتا ہے ؟

سوال: بیعانہ ضبط کر لینا کیسا کہ جب خریدنے والا سودا منسوخ کردے تو بیعانہ ضبط کر لیا جاتا ہے ؟

جواب: بیعانہ لینادیناجائز مگرسودانہ ہونے کی صورت میں بیعانہ ضبط کرناحرام اوردوسرے کا مال باطل طریقہ سے کھانا ہے جوکہ صریح ظلم ہے

۔(دعوت اسلامی)

فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے