بیانات میں اگر یہ کہا جائے کہ زمانہ خراب ہوگیا ہے تو کیا یہ کہنا درست ہے؟

سوال: بیانات میں اگر یہ کہا جائے کہ زمانہ خراب ہوگیا ہے تو کیا یہ کہنا درست ہے؟

جواب: زمانہ کوبرانہیں کہناچاہیے کہ حدیث پاک میں  ہے کہ حضور پر نور صَلَّی اللہ تَعَالٰی  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے’’آدم کی اولاد زمانے کو گالیاں  دیتی ہے جبکہ زمانہ (کا خالق)میں  ہوں ،رات اور دن میرے قبضے میں  ہیں ۔( بخاری، کتاب الادب، باب لا تسبّوا الدہر، ۴/۱۵۰، الحدیث: ۶۱۸۱)

البتہ اگر یوں کہہ دیا جائے کہ اس زمانہ میں لوگوں کا حال برا ہے  وغیرہ تواس میں حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے