بہت ہی باریک ذرات جوسورج کی روشنی میں نظرآتے ہیں اورہروقت ہوا میں موجود رہتے ہیں،یہ منہ میں چلے جائیں تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟کیا ان کی وجہ سے بار بار تھوکنا لازم ہے؟

بہت ہی باریک ذرات جوسورج کی روشنی میں نظرآتے ہیں اورہروقت ہوا میں موجود رہتے ہیں،یہ منہ میں چلے جائیں تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟کیا ان کی وجہ سے بار بار تھوکنا لازم ہے؟

جواب:ہوا میں ہر وقت موجود رہنے والے ذرات کے منہ میں چلے جانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا اور  نہ ہی انہیں  تھوکنا لازم ہے۔

سید ،غیر سید  پیر کا مرید بن سکتا ہے یا نہیں

(دوعت سلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے